Filter by :
ایلسٹریٹربزنس کارڈز
ایلسٹریٹربزنس کارڈز
اس پروڈکٹ کاتربیتی سبق آپکودکھائے گاکہ مختلف اقسام کے کاروباری کارڈزمختلف نمونوں میں تشکیل دینے کے لیے کون ایلسٹریٹرکے ہمہ جہتی متبادلانہ اثرات سے فائدہ اٹھاسکتاہے۔
  • Illustrator
  • Creative Suite Design Premium
  • Creative Suite Master Collection
  • Product Version: CC
  • Views: 51,237
  • Added: Sep 14, 2010
  • Runtime: 00:04:19
تخلیقی مخلوط آئیسوس ٹَیسی یعنی ہم توازنی
تخلیقی مخلوط آئیسوس ٹَیسی یعنی ہم توازنی
فیصلہ کُن مرحلے اورتصاویرکوحرکت دینے کے درمیان کہیں ڈیجیٹل کے ڈھانچے کی دنیاہوتی ہے۔ جہاں مختلف اقسام کے خاکے مختلف ٹائمزلیئرپراگٹھے زیردست لائے جاتے ہیں تاکہ ایک ایسی بھرپورتخلیق سامنے آئے جوکہ اپنے حصے کی مقدارسے کہیں زیادہ بھرپورہو۔ اس مرحلے مین جولیئن کوسٹ دکھائے گی کہ تصورات اورخیالات کوکمپوزٹنگ میں موجودٹولزپرمہارت حاصل کرنے کے بعدکسطرح خاکوں میں ڈھالاجاتاہے۔
  • Photoshop
  • Creative Suite Design Premium
  • Product Version: CC
  • Views: 31,796
  • Added: Sep 07, 2010
  • Runtime: 00:24:42
  • Tags: Isostacy, Overlay, Photoshop CS5, adjustment layer, composite, compositing, gradient fill layer, layers, masks, texture
کانٹینٹ اوئیر فل ﴿حصہ 1 ﴾
کانٹینٹ اوئیر فل ﴿حصہ 1 ﴾
رسل براؤن سے ملیے جیسا کہ وہ آپ کو اڈوب فوٹو شاپ CS5 میں نئے اور شاندار فوٹو شاپ فیچرز میں سے ایک، کانٹینٹ اوئیر فل کا استعمال دکھاتے ہیں۔
  • Photoshop
  • Product Version: CC
  • Views: 110,073
  • Added: Apr 11, 2010
  • Runtime: 00:06:27
  • Tags: Photoshop CS5, Russell Brown, content aware fill
Copyright © 2014 Adobe Systems Incorporated. All rights reserved.
Use of this website signifies your agreement to the Terms of Use and Privacy Policy and Cookies